Posts

Dua Tauba دعا ، توبہ

Image
 اے اللہ اس وقت کے آنے سے پہلے کہ لوگ ہمیں غسل میت دیں اےاللہ غسل توبہ کی توفیق عطا فرما آمین  Pyare Allah is se pehle ke log hame gusl e mayyit de Allah gusl E tauba ki taufiq ata farma Aameen. 

Maa ki muhabbat

Image
 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ  الحمداللہ اقوال زریں بنام ” بکھرے ہوئے انمول موتی “ کا یہ عظیم الشان کاروان اپنی تیزی کے ساتھ رواں دواں ہے ۔ اور اب بحمد اللہ عزوجل SALAHUDDEEN AL FATIHI اس ہماری ویب سائٹ پر روزانہ یہ پوسٹر اردو اور انگریزی میں آپ تک پہنچتا رہیگا انشاءاللہ۔